بھٹکل:25/فروری (ایس او نیوز) مرڈیشور میں نامدھاری سماج کی طرف سے نامدھاری ہال کا افتتاحی پروگرام شری ویرانجنیا سیوا سمیتی کنڑا اسکول کی سرپرستی میں منعقد ہوا۔ افتتاح کولے کر ستیہ نارائن پوجا سمیت کئی مذہبی رسومات انجام دئیے گئے۔ اس موقع پر نامدھاری سماج کے ذمہ دارن اور دیگر لیڈران موجود تھے۔